کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں اکٹھا ہونے والا مسلم لیگ کا وسیع تر اتحا د خطر ے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 7جون کو ن لیگ کے باغی رہنما غوث علی شاہ کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں اہم رہنماوں نے شرکت سے معذرت کر لی ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پیر پگاڑا کے بعد چودھری شجاعت اور سلیم سیف اللہ نے بھی شرکت سے معذرت کرلی ہے۔سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ میں کسی بھی نئے سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں ہوں، انہوں نے کہا کہ غوث علی شاہ نے ملاقات کی تھی اور شرکت کی دعوت دی تھی۔ واضح رہے کہ غوث علی شاہ نے ہم خیال مسلم لیگیوں کا اجلاس اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ پر طلب کررکھا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ن لیگ کے باغی رہنما ذوالفقار کھوسہ نے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
لیگیوں کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا؟ پیرپگاڑا کے بعد شجاعت اور سلیم سیف اللہ کی معذرت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































