بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں ملک دشمن سرگرمیوں کو منطقی انجام تک پہنچا نے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں ملک دشمن سرگرمیوں کو منطقی انجام تک پہنچا نے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ذرائع کے مطابق دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کیخلاف سول اور عسکری قیادت نے بلوچستان میں ملک دشمن سرگرمیوں کاسختی سے نوٹس لیا نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں شدت پسندوں کیخلاف بھرپورکارروائی کافیصلہ کیاگیا جس میں فضائی آپریشن پربھی غورکیاجارہاہے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن کی ذمہ داری ایف سی کو سونپی گئی پاک فضا ئیہ کے لڑاکا طیارے فضا ئی آپریشن میں حصہ لیں گے اس سے قبل بلوچستان کو غیر مستحکم کر نے سے متعلق کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہو نے کے ثبوت بھی اعلی قیادت کوفراہم کئے گئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…