عیدالفطر کب متوقع ہے ،محکمہ موسمیات نے بھی پیشن گوئی کردی
لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند سترہ جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، عیدالفطر اٹھارہ جولائی ہفتے کے روز ہو گی ۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اس سال رمضان المبارک کا مہینہ 29 دنوں کا ہونے کی توقع ہے۔ سترہ جولائی کی شام چاند کی عمر 37… Continue 23reading عیدالفطر کب متوقع ہے ،محکمہ موسمیات نے بھی پیشن گوئی کردی