عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی کہ نہیں ؟،پیپلزپارٹی کے موقف نے سب کو چونکادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات 2013ء میں مبینہ منظم دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پرتحریک انصاف سے جواب طلب کرلیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ صرف پنجاب میں ہی نہیں خیبرپختونخوامیں بھی ان کا مینڈیٹ چرایا گیا۔خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے عام انتخابات اکثریت… Continue 23reading عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی کہ نہیں ؟،پیپلزپارٹی کے موقف نے سب کو چونکادیا