شہباز شریف کا راولپنڈی میں 2 بھائیوں کے قاتل پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کے ہمراہ راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کے گھر پہنچ گئے ، لواحقین سے تعزیت کی اور یقین دلایا کہ اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی… Continue 23reading شہباز شریف کا راولپنڈی میں 2 بھائیوں کے قاتل پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان