بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ،شادی سے انکار،نوجوان نے لڑ کی کوقتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 11  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاﺅن میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق نواب ٹاﺅن کا نوجوان ذوالفقار اپنے علاقے کی سونیا سے شادی کرنا چاہتاتھا ، ملزم کے اصرار پر سونیا نے صاف انکار کر دیا تھا۔اس پر ملزم اشتعال میں آ گیا اور اس پر فائرنگ کر دی۔لڑکی کے دم توڑنے پر ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر جان دے دی۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…