اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث بوئنگ 777 طیارے کو جزوی نقصان پہنچا۔ مانچسٹر ائیرپورٹ پر پی آئی اے کا عملہ بوئنگ 777 کا ٹائر تبدیل نہ کر سکا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی ، طیارہ ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوا۔
پی آئی اے طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































