منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

datetime 10  جون‬‮  2015

وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ نوجوان نسل کوتعلیم سے آراستہ کرکے ہی ملک وقوم کی تقدیربدلی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیم کے شعورسے انتہاءپسندی اورتشددکوروکاجاسکتاہے ۔،ملک کی ترقی و خوشحالی کے راستے کاسب سے بڑا پتھر اور رکاوٹ دہشت گردی ہے ،بندوق کی گولی اگرچہ دہشت گردی کے عفرےت کے خاتمے کےلئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

datetime 10  جون‬‮  2015

غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

غذر(نیوزڈیسک)گلگت سے دو گھنٹے کی مسافت پر ضلع غذر زمین پر کسی جنت سے کم نہیں۔گہرا نیلا آسمان اور روئی کی طرح اڑتے بادلوں کے ٹکڑے، جگہ جگہ چیری، خوبانی اور آلو بخارے سے لدے درخت اور رنگ برنگے پھول۔ یہاں گرمیوں میں موسم اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ اکثر پنکھوں کی ضرورت نہیں رہتی… Continue 23reading غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی

datetime 10  جون‬‮  2015

نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا تیار لیکن حکومت رکاوٹ بن گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے مارچ ، اپریل اور مئی میں صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا جس پر حکومت نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے نیپرا کو نظرثانی کا… Continue 23reading نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

datetime 10  جون‬‮  2015

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحم کی اپیل خارج کی جا چکی ہے انتظامی اختیارات میں عدالت دخل اندازی نہیں کر سکتی کیا عدالت صدر کے اختیارات استعمال کر سکتی ہے ۔ انتظامیہ بہت آگے گئی ہے… Continue 23reading شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

datetime 10  جون‬‮  2015

میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا بزرگ شہری میٹرو بس جنرل ہسپتال سٹاپ کی برقی سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چک نمبر4والا کا ستر سالہ میاں بشیر جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا تھا، ہسپتال کے سامنے میٹر بس جنرل ہسپتال ٹرمینل پر اترتے… Continue 23reading میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

datetime 10  جون‬‮  2015

برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے برماکے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیربرائے دفاعی پیداواررانا تنویر نے برماکے مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت… Continue 23reading برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

datetime 10  جون‬‮  2015

اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشتگردی کیلئے بارودی مواد کی پشاور سے اسلام آباد منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزموں کوحراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پشاور سے آنیوالی گاڑی کی تلاشی کے دوران دس ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز مواد اور تاریں برآمد کرلی گئیں اور گاڑی میں سوارملزموں کے فرار کی… Continue 23reading اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2015

بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)محسن مجبتیٰ نامی ایک شخص نے دعویٰ کیاہے کہ مبینہ طورپر جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے سی ای شعیب شیخ نے میرا چینل اپنے نام سے ظاہر کر کے لوگوں کو دھوکا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محسن مجتبیٰ کاکہنا ہے کہ 2009 میں اس… Continue 23reading بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید

datetime 10  جون‬‮  2015

بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ۔ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا زندہ رہنا بھارت کی زندگی کی ضمانت ہے ۔… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید