الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کردی
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ذمہ داران کو پارٹی مرکز طلب کرلیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پارٹی کے ذمہ داروں اور عہدیداروں سے کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ سندھ کی… Continue 23reading الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کردی