کالاشاہ کاکوواقعے کابدلہ لینے القاعدہ کا خودکش حملہ آور لاہور کیلئے روانہ ہوگیا، وزیر داخلہ پنجاب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ کالا شاہ کاکو واقعے کے بعد القاعدہ بدلہ لینے کی کوشش کرسکتی ہے اور اس کے لئے خودکش حملہ آور کراچی سے روانہ ہوچکا ہے۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرداخلہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کو ملنے والی رپورٹس کے مطابق القاعدہ… Continue 23reading کالاشاہ کاکوواقعے کابدلہ لینے القاعدہ کا خودکش حملہ آور لاہور کیلئے روانہ ہوگیا، وزیر داخلہ پنجاب