کراچی میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کے نام جاری
کراچی(نیوزڈیسک)اسپیشل برانچ نے شہرقائد میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست جاری کردی ہے اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق 130اہلکار ہفتہ وار لاکھوں روپے وصولی لیتے ہیںجبکہ وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سلطان خواجہ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی… Continue 23reading کراچی میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کے نام جاری