حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما قتل
ڈیرہ مراد جمالی(نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں ن لیگ کے لیبر ونگ کے نائب صدر نظام الدین بھٹو کو ریلوے گیٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیاانھیں… Continue 23reading حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما قتل