جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2015

پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران غیر ملکیوں سمیت 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو… Continue 23reading پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا میں اپنی ہی جماعت سے مطالبہ کردیا.عمران خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے معلومات تک رسائی کے قانون میں متنازع ترمیم کی منسوخی کامطالبہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے معلومات تک رسائی کے قانون(آر ٹی آئی ایکٹ) میں… Continue 23reading عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2015

سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وزراء و کرپٹ افسران کو نیب سے بچانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کا تیار کردہ مسودہ محکمہ قانون کے پاس بھیج دیا گیا ، آئندہ ہفتے اسمبلی اجلاس میں منظوری حاصل کی جائےگی۔سندھ حکومت نے اپیکس کی رپورٹ پر بیوروکریسی اور سیاست دانوں… Continue 23reading سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

datetime 28  جون‬‮  2015

پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خانوزئی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔انسداد منشیات فورس نے خفیہ اطلاع پر پشین کے علاقے خانوزئی میں ایک مکان میں چھاپہ مار کر ایک ہزار 490 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی تاہم کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔… Continue 23reading پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی میں اموات ، نیپرانے کے الیکٹرک کو بری الذمہ قرار دیدیا

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی میں اموات ، نیپرانے کے الیکٹرک کو بری الذمہ قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد سے آئی ہو ئی نیپراکی تحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں اموات سے ”کے الیکٹرک “کو بری الذمہ قرار دیدیا ،کہا ہے اموات لوڈشیڈنگ سے نہیں بلکہ گرمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہوئیں ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر تحقیقات کیلئے کراچی میں دوروزسے موجود نیپراکی ٹیم نے… Continue 23reading کراچی میں اموات ، نیپرانے کے الیکٹرک کو بری الذمہ قرار دیدیا

حکومت کا آئی ایم ایف کے دباﺅ پر بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2015

حکومت کا آئی ایم ایف کے دباﺅ پر بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) آئی ایم ایف کے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کے دباﺅ پر حکومت نے غریب صارفین پر بجلی بم گرانے پر غور شروع کر دیا ، دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین متاثر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے قسط کی منظوری دیتے… Continue 23reading حکومت کا آئی ایم ایف کے دباﺅ پر بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد :گھریلو جھگڑے پر ماں نے دو بچوں کو قتل کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2015

فیصل آباد :گھریلو جھگڑے پر ماں نے دو بچوں کو قتل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈجکوٹ میں ماں اپنی خوشیوں کی قاتل خود بن گئی ، گھریلو جھگڑے پر ماں نے اپنے دو جگر گوشوں کو کلہاڑی کے وار کرکے موت کی وادی میں بھیج دیا ، پولیس نے آلہ قتل برآمد کر کے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ سمندری روڈ… Continue 23reading فیصل آباد :گھریلو جھگڑے پر ماں نے دو بچوں کو قتل کر دیا

شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2015

شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ حالیہ دنوں میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی طرف سے ترک خاتون اول کا ہار اپنے پاس رکھنے کی خبریں عام رہیں لیکن ایک وزیراعظم ایسے بھی رہے جو پاکستان سے جاتے ہوئے دونیکر… Continue 23reading شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف

راجن پور : صادق آباد نہر کا بند ٹوٹ گیا ، فصلیں زیر آب

datetime 28  جون‬‮  2015

راجن پور : صادق آباد نہر کا بند ٹوٹ گیا ، فصلیں زیر آب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راجن پور میں رود کوہی نالوں میں طغیانی نے صادق آباد نہر کا بند توڑ دیا ، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرآب آگئی۔ گھروں میں محصور لوگ بے بسی سے انتظامیہ کی مدد کے منتظر ہیں۔ کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے پر بارش کے باعث رود کوہی نالوں میں پانی کی لہریں… Continue 23reading راجن پور : صادق آباد نہر کا بند ٹوٹ گیا ، فصلیں زیر آب