الطاف حسین کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے قائد الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ظالموں کے آگے سر نہیں جھکاﺅں گا اور اپنی جان دے دوں گا مگر مظلوم و محروم عوام کے حقوق اور مفادات کا ہرگز سودا نہیں کروں گا۔لندن… Continue 23reading الطاف حسین کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا