ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد سے افغان خفیہ ایجنسی کے 2ایجنٹ گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام ٓبادمیں قانون نافذکرنے والے اداروں نے افغان خفیہ ایجنسی کے دوایجنٹوں سمیت چالیس افراد کوگرفتارکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران قانون نافذکرنے والے اداروں نے افغان خفیہ ایجسی کے دوایجنٹوں سمیت چالیس افراد کوگرفتارکرکے خفیہ جگہ پرمنتقل کردیاہے سیکٹرجی نائن سےافغان خفیہ ایجنسی کے 2اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے سیکٹر جی نائن سےافغان خفیہ ایجنسی کے 2اہلکاروں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے دونوں افرادطالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے رابطےکرکےپاکستان میں تخریب کاری کررہےتھے۔ رینجرز،پولیس اورخفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 40افغانی بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔ -واضح رہے کہ ایک روزقبل لاہورسے پاکستانی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی راکے ایک ایجنٹ کوگرفتارکیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…