ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بے نظیرقتل کیس،امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈکروانے سے معذرت کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیماری کی وجہ سےآج 26اگست کو بیان ریکارڈ کروانے سے معذرت کر لی ۔امریکی صحافی نے سفارت خانے کے ذریعے عدالت کو تحریر طور پر اطلاع دی کہ وہ طبیعت کی خرابی کے باعث بیان ریکارڈ نہیں کروا سکتے لہٰذا ان کے وڈیو لنک بیان کی ریکارڈنگ کو 1یا 2ستمبر تک ملتوی کیا جائے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزارت داخلہ کی جانب سے امریکی صحافی مارک سیگل کی جانب سے بیان ریکارڈ کروانے پر رضامندی کے اظہار کے بعدکمشنر راولپنڈی آفس میں ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…