لاہور ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور(نیوزڈیسک) کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سیالکوٹ سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر پر 7 سے روانہ ہوئی تو خستہ حالت ہونے کی وجہ سے پٹڑی ایک طرف سے بیٹھ گئی… Continue 23reading لاہور ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی