قصور ویڈیو اسکینڈل میں ملوث 5ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کےخلاف درخواستیں خارج
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے قصور ویڈیو اسکینڈل میں ملوث 5ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزاروں کی طرف سے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پانچ ملزمان کو 28اگست… Continue 23reading قصور ویڈیو اسکینڈل میں ملوث 5ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کےخلاف درخواستیں خارج