کراچی سے راکے چارایجنٹ گرفتار،تعلق سیاسی جماعت سے نکلا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سی ٹی ڈی کی کاررائی ،بھارتی خفیہ ایجنسی را کانیٹ ورک پکڑاگیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان ایس پی نوید خواجہ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ سی ٹی ڈی نے کاررائی کرکے بھارت سے تربیت یافتہ چاردہشتگرد پکڑے گئے جنہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں میں تربیت حاصل کی ۔ترجمان نے بتایاکہ… Continue 23reading کراچی سے راکے چارایجنٹ گرفتار،تعلق سیاسی جماعت سے نکلا