پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی گرفتار
سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور ریلی سے خطاب کرنے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی پولیس نے دختران ملت کی چیئر پرسن آسیہ اندرابی کو سری نگر کے علاقے سورا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ آسیہ اندرابی کو رام… Continue 23reading پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی گرفتار