کیس کے فیصلے تک نجی سکولوں کو اضافی فیسوں کی واپسی کا حکم معطل، فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد (اے این این) اسلام آبادہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو اضافی فیسوں کی واپسی کا حکم معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے اضافی فیسوں کی واپسی کے حکم کے خلاف نجی اسکولوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کی، سماعت… Continue 23reading کیس کے فیصلے تک نجی سکولوں کو اضافی فیسوں کی واپسی کا حکم معطل، فریقین کو نوٹس جاری











































