منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو شکست کا نوٹس ، جواب طلبی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سے حلقہ این اے 122اور حلقہ پی پی 147کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں عامر حسن اور افتخار شاہد کی مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے ہاتھوں شکست کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی لاہور

مزیدسنئے:”این اے 221 میں عمران خان کو سازش کی بو آنے لگی ہے

اور پنجاب کی قیادت سے جواب طلبی کر لی ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور کی مذکورہ دونوں نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کا جائزہ لینے کے لئے بلاول بھٹو زرداری جلد ہی پارٹی کی صوبائی اور لاہور کی قیادت کو طلب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…