اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں سزا یافتہ ممتاز قادری کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست رواں ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے نظرثانی کی درخواست تیار کر لی ہے۔ آئندہ 72 گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائے گی اس کے علاوہ شریعت اپیلٹ بینچ سپریم کورٹ سے بھی رجوع کئے جانے کا امکان ہے