الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مختلف حلقوں پر ضمنی انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات حاصل کر لی ہیں اور اس مقصد کے لئے متعلقہ حکام کو خط لکھ دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے پیر کو جاری ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا مطالبہ مان لیا