فیصل آباد:قبرستانوں میں جعلی قبریں بنا کر قبضہ کرنے کا انکشاف
فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کے قبرستانوں میں جعلی قبریں بنا کر قبضہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، بااثر افراد مستقبل میں مرنے والے افراد کیلئے پکی قبریں بناکرمہنگے داموں فروخت بھی کررہے ہیں۔ فیصل آبادکے پیپلزکالونی قبرستا ن میں کئی ایسی قبروں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مردے دفن نہیں ہیں ۔ایک گورکن نے جیو… Continue 23reading فیصل آباد:قبرستانوں میں جعلی قبریں بنا کر قبضہ کرنے کا انکشاف