بلوچستان بکروں اور بیلوں جتنی کوریج کا تو حقدار ہے: اختر مینگل
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا کو بلوچستان کو نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جتنی کوریج بکروں ، بیلوں اور گدھوں کو دی جا رہی ہے… Continue 23reading بلوچستان بکروں اور بیلوں جتنی کوریج کا تو حقدار ہے: اختر مینگل