دانیال عزیز ذہنی دباو¿ کاشکار ،ذاتی معالج نے آرام کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دانیال عزیز نے ذہنی ٹینشن سے چھٹکارا پانے کے لئے خواب آور گولیاں کھانا شروع کردی ہیں،دانیال عزیز کی ویڈیو میڈیا پر آنے کے بعد وہ شدید ذہنی دباو¿ کا شکارہوگئے ہیں،ویڈیو میں دانیال عزیز نے نوازشریف شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے اور صدر مشرف… Continue 23reading دانیال عزیز ذہنی دباو¿ کاشکار ،ذاتی معالج نے آرام کا مشورہ دیدیا











































