سندھ میں مزید370 ایکڑزمین کی الاٹمنٹ منسوخ
کراچی(نیوز ڈیسک)نیب سندھ کی تحقیقات کے نتیجے میں سندھ حکومت نے کلفٹن اور ملیر کی بیش قیمت 370 ایکڑ زمین منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے منسوخ کی گئی زمین با اثر افراد کو کم قیمت میں کلیم کے طور پر دی گئی تھی، زمین کی اصل مالیت اربوں روپے کی ہے تاہم اسے… Continue 23reading سندھ میں مزید370 ایکڑزمین کی الاٹمنٹ منسوخ