منیٰ کے سانحہ میں اب بھی کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں،اعداد و شمار جاری
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب میں منیٰ کے سانحہ میں شہید ہونےوالے پاکستانیوں کی تعداد 52 ہو گئی ہے-وزارت مذہبی امور کی طرف سے جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد وشمار میں اس کی تصدیق کی گئی ہے-ان میں سے 19حاجیوں کی شہادت کی تصدیق سعودی حکام کی طرف سے کی گئی ہے جبکہ… Continue 23reading منیٰ کے سانحہ میں اب بھی کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں،اعداد و شمار جاری