پرائیویٹ سکولوں کی زائد فیسوں کےخلاف ہائی کورٹ کا نوٹس
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ، جسٹس عائشہ اے ملک نے فیروز گیلانی کی متفرق درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 25(اے )کے تحت مفت تعلیم کی فراہمی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔حکومتی اعلانات اور والدین کے احتجاج کے باوجودنجی سکول… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کی زائد فیسوں کےخلاف ہائی کورٹ کا نوٹس