ملکی سیاست میں نئی ہلچل،بہت سے لیگی دھڑوں کا انضمام ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بہت سے لیگی دھڑوں کا انضمام ہو چکا ہے اور اسے آل پاکستان مسلم لیگ کا نام دے کر مجھے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے ، اے پی ایم ایل کے باقی عہدیداروں کا فیصلہ کر کے 14اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading ملکی سیاست میں نئی ہلچل،بہت سے لیگی دھڑوں کا انضمام ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا