پشاور ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر غلام علی کی گرفتاری سے احتساب کمیشن کو روک دیا
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر غلام علی کی گرفتاری سے احتساب کمیشن کو روک دیاہے،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نثار حسین اور جسٹس روح الامین پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق سینیٹر غلام علی کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کی ، جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احتساب کمیشن انہیں ہراساں… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر غلام علی کی گرفتاری سے احتساب کمیشن کو روک دیا









































