ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

لاہور(نیوز ڈیسک) حلقہ این اے122 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہاہے کہ میں نے3 ہفتے قبل ہی کہہ دیاتھا کہ عمران خان نتائج کوتسلیم نہیں کرینگے، یہ دہرامعیار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کوپی پی147 سے کامیابی ملے تووہ ٹھیک ہے، این اے122 سے ہارگئے تودھاندلی ہوگئی۔ہم… Continue 23reading پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے اوکاڑہ سے آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کرنے والے ریاض الحق جج سے ملاقات کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے این اے 144 سے کامیاب ریاض الحق جج سے ملاقات کی… Continue 23reading ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔واقعے کےخلاف ورثا نےایم ڈی واسا کےگھر کےباہراحتجاجاً پتھراو کیا اور گیٹ توڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کی۔ریسکیو ذرائع کےمطابق جناح روڈ پر فیضان نامی چار سال کا بچہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنے والدین کے ساتھ جارہا… Continue 23reading گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج

فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور گجرات میں5مجرموں کو پھانسی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور گجرات میں5مجرموں کو پھانسی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد ، ڈیرہ غازی خان اور گجرات میں قتل کے 5مجرموں کو جیلوں میں تختہ دار پرلٹکادیاگیا جبکہ 2 کی پھانسی روک دی گئی ہے۔سنیٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم غلام مصطفیٰ نے2001میں ذاتی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیاتھا جبکہ مجرم عمران… Continue 23reading فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور گجرات میں5مجرموں کو پھانسی

تونسہ دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین کے 2امیدوار بھی جاں بحق

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

تونسہ دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین کے 2امیدوار بھی جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تونسہ شریف میں نون لیگ کے ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر ہونے والے دھماکے کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین کے 2امیدوار ضمیر الحسن سانگی اور اختر تنگوانی بھی جاں بحق ہوگئے۔زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشنا ک ہے… Continue 23reading تونسہ دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین کے 2امیدوار بھی جاں بحق

ن لیگ کے وفاقی وزراءکے اختلافات سامنے آگئے ،خواجہ آصف نے اعتراف بھی کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ کے وفاقی وزراءکے اختلافات سامنے آگئے ،خواجہ آصف نے اعتراف بھی کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اہم وفاق وزراءکے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ۔ اقتدار کے تیسرے سال میں جب نواز حکومت کو استحکام کی ضرورت ہے مگر ایسے میں کچھ معاملات وزیر اعظم کی مسلسل پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ اب کابینہ کے اہم وزرا ءبھی حکومت کے لیے درد سر بن گئے۔تفصیلات… Continue 23reading ن لیگ کے وفاقی وزراءکے اختلافات سامنے آگئے ،خواجہ آصف نے اعتراف بھی کرلیا

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ایک بارپھرسب کوحیران کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ایک بارپھرسب کوحیران کردیا

قصور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ایک بارپھرسب کوحیران کردیا. وزیر اعلیٰ پنجاب ہیلی پیڈ سے سیدھے ایک پرائیویٹ فلائنگ کوچ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال قصور پہنچ گئے۔ انہوں نے ڈیرھ گھنٹے سے زیادہ تک مختلف وارڈز کا دورہ کیا اورصفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق انہوں… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ایک بارپھرسب کوحیران کردیا

فیصل آباد،بلدیاتی انتخابات،ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد،بلدیاتی انتخابات،ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد،بلدیاتی انتخابات،ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے . بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران جھگڑے ایک ہفتے سے جاری ہیں اور لیگی کارکنان کئی مقامات پر ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے کو بھی عام بات سمجھ رہے ہیں۔ غلام محمد آباد میں ایک واقعہ کا مقدمہ وزیر مملکت عابد شیر علی نے خود… Continue 23reading فیصل آباد،بلدیاتی انتخابات،ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے

(ن) لیگ کی بڑی پریشانی،اراکین اسمبلی کو نئی گائیڈ لائنز جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

(ن) لیگ کی بڑی پریشانی،اراکین اسمبلی کو نئی گائیڈ لائنز جاری

لاہور(نیوزڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں مضبوط رابطے رکھنے کےلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں،نئے فیصلوں کے تحت انہیں حلقے کی عوام اور اپنے کارکنوں کے مسائل حل کرنے کا پابند بنایا جائے گا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بطور سیاسی جماعت… Continue 23reading (ن) لیگ کی بڑی پریشانی،اراکین اسمبلی کو نئی گائیڈ لائنز جاری