نواز شریف کا تختہ الٹنے کے بعد صدر کے منصب پر کیوں فائض رہا؟ رفیق تارڑ
لاہور (نیوزڈیسک) سابق صدر مملکت محمد رفیق تارڑ نے کہا ہے کہ 12اکتوبر 1999ءکو پرویز مشرف کی طرف سے نواز شریف کا تختہ الٹنے کے بعد مجبوری کے عالم میں صدر کے منصب پر رہا ،میرے ذہن میں یہ بھی خیال تھا کہ اگر خدانخواستہ مشرف کی طرف سے بنائے گئے مقدمات میں نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف کا تختہ الٹنے کے بعد صدر کے منصب پر کیوں فائض رہا؟ رفیق تارڑ