تحریک انصاف کے ناراض ارکان کاپارٹی کی امریکہ سے فنڈنگ کے الزامات کوعدالت میں چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکہ سے فنڈنگ، تحریک انصاف کواپنے رہنما ہی لے ڈوبے،بڑا اعلان،عمران خان پریشان-پاکستان تحریک انصا ف کے کچھ ممبران نے فیصلہ کیاہے کہ وہ پارٹی کوامریکہ سے مبینہ فنڈنگ کے معاملے عدالت میں لے جانے کافیصلہ کیاہے ۔ان رہنماﺅں نے پہلے ہی اس کیس کوالیکشن کمیشن میں فائل کررکھاہے ۔ایک انگریزی اخبارکے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف کے ناراض ارکان کاپارٹی کی امریکہ سے فنڈنگ کے الزامات کوعدالت میں چیلنج کرنے کااعلان