شاہ محمود قریشی نے منظر نامے سے غائب ہونے کی وجہ بتادی
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے منظر نامے سے غائب ہونے پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں،سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس ، سمن آباد میں منعقدہ جلسے اور این اے 122کی انتخابی مہم میںبھی شرکت نہیںکی جبکہ شاہ محمود قریشی نے ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے منظر نامے سے غائب ہونے کی وجہ بتادی