جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد

کرم اینسی (آن لائن)کرم ایجنسی میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور جدید ہتھیار قبضے میں لے لئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق پولیٹیکل حکام کے ساتھ کی گئی مشترکہ کارروائی میں بڑی تعداد میں جدید ہتھیار پکڑے ہیں ، علاقے میںاتنی بڑی تعداد میں اسلحہ کی… Continue 23reading کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد

چھبیس اکتوبر کے بعد آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد 100 ہوگئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چھبیس اکتوبر کے بعد آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد 100 ہوگئی

لاہور (آن لائن) چھبیس اکتوبر کے شدید ترین زلزلے کے بعد جھٹکوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، اب تک آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد سو ہو چکی ہے تاہم آفٹر شاکس کی شدت کم ہونے کے باعث نقصان کا خدشہ نہیں ہے۔26 اکتوبر 2015 کے شدید زلزلے کے بعد اب تک آنے والے… Continue 23reading چھبیس اکتوبر کے بعد آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد 100 ہوگئی

حالیہ شدید ترین زلزلے سے فیکٹری کی عمارت بھی متاثر ہوئی تھی ،فیکٹری منتظمین آگاہ تھے ‘ مزدوروں کا دعویٰ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حالیہ شدید ترین زلزلے سے فیکٹری کی عمارت بھی متاثر ہوئی تھی ،فیکٹری منتظمین آگاہ تھے ‘ مزدوروں کا دعویٰ

لاہور/رائے ونڈ (نیوزڈیسک) زمین بوس ہونے والی فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں نے دعویٰ کیا ہے کہ 26اکتوبر کو آنے والے شدید ترین زلزلے سے فیکٹری کی عمارت بھی متاثر ہوئی تھی اور فیکٹری منتظمین اس سے آگاہ تھے ۔ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی فیکٹری کے ملبے تلے سے نکالے… Continue 23reading حالیہ شدید ترین زلزلے سے فیکٹری کی عمارت بھی متاثر ہوئی تھی ،فیکٹری منتظمین آگاہ تھے ‘ مزدوروں کا دعویٰ

راولپنڈی میٹروبس سروس ، مسافر میٹروبس پر توقع سے کم مسافر سفر کرنے لگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی میٹروبس سروس ، مسافر میٹروبس پر توقع سے کم مسافر سفر کرنے لگے

اسلام آباد (آن لائن) میٹروبس راولپنڈی اسلام آباد میں توقع سے کم مسافر سفر کرنے لگے اور میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روٹس کی تعداد بڑھنے سے مسافروں کی تعداد بھی بڑھ جائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد کے حوالے سے جاری… Continue 23reading راولپنڈی میٹروبس سروس ، مسافر میٹروبس پر توقع سے کم مسافر سفر کرنے لگے

باباجی شیخ مسعود نے ماڈل ایان کو پھر ہار پہنادیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

باباجی شیخ مسعود نے ماڈل ایان کو پھر ہار پہنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کسٹم عدالت میں پیشی کے دوران ماڈل ایا علی کوباباجی شیخ مسعود نے ایک بار پھرہار پہنادیا ، باباجی شیخ مسعود بازی لے گئے ، انہوں نے ماڈل کو ہارپہنایا ، ماڈل ایان علی بریت کیلئے جارہی تھیں لیکن ایا ن علی کو ہار مل رہے ہیں ، ہار کے ساتھ بالیاں بھی… Continue 23reading باباجی شیخ مسعود نے ماڈل ایان کو پھر ہار پہنادیا

پانچ سموں کی اجازت سے متعلق پی ٹی اے حکام سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

پانچ سموں کی اجازت سے متعلق پی ٹی اے حکام سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے پانچ سموں کی اجازت کے بارے میںپی ٹی اے حکام سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب کیا ہے جبکہ عدالت نے بلوچستان بدامنی کیس بھی مذکورہ مقدمے کے ساتھ لگانے کا حکم دیا ہے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس… Continue 23reading پانچ سموں کی اجازت سے متعلق پی ٹی اے حکام سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب

اسلام آباد : زبانی طلاق تو ہو گئی ، ریحام خان کو طلاق کے کاغذات بھی آج موصول ہو جائیںگے ۔ عارف نظامی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد : زبانی طلاق تو ہو گئی ، ریحام خان کو طلاق کے کاغذات بھی آج موصول ہو جائیںگے ۔ عارف نظامی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ ای میل کے ذریعے طلاق نہیں ہوتی عمران خان نے ریحام خان کو زبانی طلاق تو دے دی ہے .ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عارف نظامی نے کہاہے کہ ہفتے کے روز زلفی بخاری عمران خان کے پاس آئے اور صلح کی… Continue 23reading اسلام آباد : زبانی طلاق تو ہو گئی ، ریحام خان کو طلاق کے کاغذات بھی آج موصول ہو جائیںگے ۔ عارف نظامی

ماڈل ایان علی کی کہانی ختم ، فیصلہ ہوگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی کی کہانی ختم ، فیصلہ ہوگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آج منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کسٹم کی عدالت میں ہوئی۔ کیس میں ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور کسٹم کے پراسیکیوٹر نے دلائل دیئے۔ عدالت نے فریقین کے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی کہانی ختم ، فیصلہ ہوگیا

رانا ثناءاللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں،عابد شیر علی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

رانا ثناءاللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں،عابد شیر علی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں اور سیاسی مخالفت میں پارٹی قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں ۔ مخالفین پر قتل کے الزامات عائد کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے میرے خلاف قتل کا… Continue 23reading رانا ثناءاللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں،عابد شیر علی