بینظیر قتل کیس: مارک سیگل کے بیان پآج جرح کئے جانے کا امکان
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج متوقع ہے ،اس حوالے سے خصوصی عدالت کمشنر آفس راولپنڈی میں لگائی جائیگی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ مارک سیگل کے عدالت کو دئیے گئے بیان… Continue 23reading بینظیر قتل کیس: مارک سیگل کے بیان پآج جرح کئے جانے کا امکان