آفاق احمد واپس آنا چاہتے ہیں ، فاروق ستار
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار کے بقول لوگوں کا کہنا ہے کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آنا چاہتے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کیلئے دروازے بند نہیں ہیں ۔ عامر خان کی بھی ایم کیو ایم… Continue 23reading آفاق احمد واپس آنا چاہتے ہیں ، فاروق ستار