رینٹل پاور ریفرنس ,پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پرعائد ہوگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سمندری رینٹل پاورکیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سمیت دیگر ملزمان پرانیس نومبرکو فرد جرم عائد کی جائے گی جبکہ نوڈیرو رینٹل پاورکیس میں ایم ڈی پرائیویٹ پاورانفراسٹرکچربورڈ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد کے نثار بیگ نے سمندری اورنوڈیرورینٹل پاورریفرنسزکی سماعت کی۔ سمندری رینٹل پاورکیس میں تمام ملزموں… Continue 23reading رینٹل پاور ریفرنس ,پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پرعائد ہوگی