فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں‘ مولانا سمیع الحق
لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، فاٹا کی عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ،حکومت پہلے ان کی اپنے گھروں میں واپسی کو فی الفور اور باعزت طریقہ سے یقینی بنائیں، ہم آزاد… Continue 23reading فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں‘ مولانا سمیع الحق