این اے 122 سے ووٹوں کی منتقلی ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو درخواست دیدی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی کے… Continue 23reading این اے 122 سے ووٹوں کی منتقلی ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو درخواست دیدی