ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹیلن فورربوٹ بھی میدان میں آگئے
گوجرانوالہ(آن لائن)پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اب ٹیلن فورربوٹ بھی استعمال کیا جائے گا ،یہ ربوٹ بم کو ناکارہ بنانے اور ٹارگٹ پر فائر نگ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ، جدید امریکی ٹیکنالوجی سے لیس یہ روبوٹ اتحادی افواج افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیوں میں کامیابی سے استعمال کر چکی ہیں۔میڈیا… Continue 23reading ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹیلن فورربوٹ بھی میدان میں آگئے