عائشہ ممتازکے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے
لاہو(نیوزڈیسک)سوشل میڈیاپر جاری ہونے والی خبروں پرپنجاب فوڈسیکورٹی کی ڈائریکٹرآپریشنزعائشہ ممتاز نے برسلزپہنچنے کے بعد ایک ویڈیوپیغام میں اپنے بارے میں جاری ہونے والی خبروں کومن گھڑت اوربے بنیاد قراردیاہے ۔عائشہ ممتاز نے برسلز میں ایک ویڈیوپیغام کے ذریعے کہاہے کہ ان کی پاکستان سے برسلز آنے کے دوران سوشل میڈیاپرجوخبریں جاری ہوئیں وہ من… Continue 23reading عائشہ ممتازکے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے