کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
کوئٹہ(نیوزڈیسک) بارود کی بو کی جگہ امن کی خوشبو آنے لگی ۔ بلوچستان پھر سے مسکرانے لگا ہے ۔ ہتھیار اٹھانے والے پہاڑوں سے واپس اتر رہے ہیں جو اب گولی نہیں دلیل سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما چنگیز مری کی رہائش گاہ پر تقریب ہوئی جس… Continue 23reading کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے