آئی ایس پی آر کو گورننس سے متعلق بیان جاری کرنے کا کوئی حق نہیں، اعتزاز احسن
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہےکہ حکومت کی گورننس سے بہت مایوس ہوں لیکن آئی ایس پی آر کو ایسا بیان جاری کرنے کا کوئی حق نہیں لہٰذا جب آرمی چیف کو بلایا جاتا ہے وہ تب وزیراعظم سے بات کریں۔چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے… Continue 23reading آئی ایس پی آر کو گورننس سے متعلق بیان جاری کرنے کا کوئی حق نہیں، اعتزاز احسن