ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں مو ¿قف اختیار کیا گیا کہ عدالت میں ابھی تک ان کی موکلہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا کوئی ٹھوس… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی