بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک )سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پرویزمشرف غداری کیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا، تحقیقات چلتی رہیں گی، تاریخ پڑتی رہیں گی مگر اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھے گا،پرویز مشرف غداری کیس کو آگے بڑھانا کسی کے مفاد میں نہیں ہے، حکومت چاہتی ہے مشرف غداری کیس آہستہ آہستہ… Continue 23reading پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وہ چیزیں جن پر سویلین قیادت سےبندکمروں کے اجلاس میں بات کرنا چاہئے تھی وہ فوجی قیادت نے اخباری بیان کے ذریعے پہنچائی ہیں۔منگل کو کور کمانڈر کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اخبار ی بیان سے سول اور فوجی قیادت کے… Continue 23reading کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک بحریہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے،خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے۔ بدھ کو ترجمان وزارت دفاع کے… Continue 23reading قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباد نہ دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی کو مبارک باد دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو… Continue 23reading قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے، خورشید شاہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج کا اعلامیہ حکومت کیلئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے ‘ امید ہے وزیراعظم اشارہ سمجھ کر کابینہ کو ٹھیک کرینگے جبکہ پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے… Continue 23reading فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے، خورشید شاہ

بھارت عرب اسلامی ممالک کی حمایت سے عا لمی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مشاہد حسین سید کا انکشا ف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت عرب اسلامی ممالک کی حمایت سے عا لمی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مشاہد حسین سید کا انکشا ف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے ایوان بالا میں انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس میں ہندوستان کو عرب اسلامی ممالک کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی… Continue 23reading بھارت عرب اسلامی ممالک کی حمایت سے عا لمی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مشاہد حسین سید کا انکشا ف

عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کا آغاز 15نومبر سے کر ینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کا آغاز 15نومبر سے کر ینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مہم کا آغاز 15نومبر سے کر یں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور میانیوالی میں بلدیاتی انتخابی امیدواروں کے جلسوں سے خطاب کر یں گے جس کیلئے تحریک انصاف کے… Continue 23reading عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کا آغاز 15نومبر سے کر ینگے

حساس پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

حساس پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے… Continue 23reading حساس پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کااقلیتوں کیلئے بڑے پراجیکٹس کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کااقلیتوں کیلئے بڑے پراجیکٹس کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کراچی میںدیوالی تقریب میں اقلیتوں کیلئے بڑے پراجیکٹس کا اعلان کر دیا۔بھگت سنگھ ہسپتال،باباگورونانک گردوارہ اور ایک ہسپتال قائم کرنیکا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ہندو قول کے بہت پکے ہیں ۔اقلیتی برادری کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں دیکھئے… Continue 23reading وزیر اعظم کااقلیتوں کیلئے بڑے پراجیکٹس کا اعلان