ججوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس شاہد حامد ڈار اور جسٹس مظہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں ججز پر مس کنڈکٹ اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔میڈیا اطلاعات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو… Continue 23reading ججوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ