منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی‘ مکان میں دھماکہ سے چار افراد زخمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی میں دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایک مکان میں ہونے والے بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دای گیا ہے۔ پولٹیکل انتطامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ تاہم ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکہ کس نوعیت کا تھا اور کیوں ہوا۔ سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور دھماکے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…